حدیث نمبر: 504
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان کے غلام اور گھوڑے پر زکوٰۃ ( فرض ) نہیں ۔