حدیث نمبر: 391
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وتر اول رات میں اور درمیان میں اور آخر رات میں سب وقتوں میں ادا کئے ہیں ، یہاں تک کہ فجر کے وقت تک ۔