حدیث نمبر: 371
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن مغفل المزنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر دو اذانوں کے مابین نماز ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ ارشاد فرمائی ۔ تیسری بار فرمایا جو چاہے پڑھ لے ۔