حدیث نمبر: 359
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فجر کی دو رکعتیں دنیا اور جو کچھ ( اس ) دنیا میں ہے ( ان سب سے ) بہتر ہیں ۔