حدیث نمبر: 358
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر نکل آتی تو ہلکی ہلکی دو رکعتوں ( یعنی سنت فجر ) کے علاوہ کچھ نہ پڑھتے تھے ۔