حدیث نمبر: 357
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح اور مغرب کی نماز میں قنوت پڑھتے تھے ۔