حدیث نمبر: 356
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ` میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے قریب نماز پڑھاؤں گا ۔ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ظہر ، عشاء اور فجر میں قنوت پڑھتے تھے اور مومنوں کے لئے دعا کرتے تھے اور کافروں پر لعنت کرتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 356