حدیث نمبر: 348
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن الشیخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تھوکا ، پھر زمین پر اپنی جوتے سے مسل ڈالا ۔