حدیث نمبر: 322
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جماعت کی نماز اکیلے شخص کی نماز سے پچیس درجے بڑھ کر ہے ۔