حدیث نمبر: 313
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا اختتام پہچانتے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ اکبر کہتے ۔