حدیث نمبر: 298
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بندہ اپنے رب سے زیادہ قریب سجدہ کی حالت میں ہوتا ہے ، اس لئے سجدہ میں بہت دعا کیا کرو ۔