حدیث نمبر: 286
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ اور ایک ایک سورت پڑھتے تھے اور کبھی ایک آدھ آیت ہمیں سنا دیتے تھے اور پچھلی دو رکعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 286