حدیث نمبر: 250
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ ( اگر تھوکے تو ) مٹی میں دبا دے ۔