حدیث نمبر: 1942
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : منافق کی مثال اس بکری کی ہے جو دو گلوں یعنی دو ریوڑوں کے درمیان ماری ماری پھرتی ہو ، کبھی اس ریوڑ میں آتی ہو اور کبھی اس میں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1942