حدیث نمبر: 1824
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بال کی کھال اتارنے والے تباہ ہوئے ( یعنی بےفائدہ موشگافی کرنے والے حد سے زیادہ بڑھنے والے اور تعصب کرنے والے ) ۔ تین بار یہی فرمایا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1824