حدیث نمبر: 1814
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم زمانے کو برا مت کہو ، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ خود زمانہ ہے ( یعنی زمانہ کچھ نہیں کر سکتا کرنے والا تو اللہ تعالیٰ ہی ہے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1814