حدیث نمبر: 1785
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے عائشہ ! اللہ نرمی ( اور خوش اخلاقی ) کو پسند کرتا ہے اور خود بھی نرم ہے اور نرمی پر وہ دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا اور نہ کسی اور چیز پر ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1785