حدیث نمبر: 1781
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میرے دوست صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے وصیت کی کہ جب تو گوشت پکائے تو شوربا زیادہ رکھ اور اپنے ہمسایہ کے گھر والوں کو دیکھ اور انہیں اس میں سے دے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1781