حدیث نمبر: 1773
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مومن ( دوسرے ) مومن کے لئے ایسا ہے جیسے عمارت میں ایک اینٹ دوسری اینٹ کو تھامے رہتی ہے ( اسی طرح ایک مومن کو لازم ہے کہ دوسرے مومن کا مددگار رہے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1773