حدیث نمبر: 1539
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` مکہ والوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی نشانی چاہی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دو حصوں میں چاند کا پھٹنا دکھایا ۔