حدیث نمبر: 1482
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے پاس حکیم کو بھیجا ، اس نے ایک رگ کاٹی ( یعنی فصد لی ) ، پھر اس پر داغ دیا ۔