حدیث نمبر: 1464
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بیمار کی عیادت ( اس کے مکان پر جا کر ) کرنے والا جنت کے ایک باغ میں ہے ، یہاں تک کہ وہ واپس لوٹے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1464