حدیث نمبر: 1442
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رات کو مدینہ میں کسی کا گھر جل گیا ۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ آگ تمہاری دشمن ہے ، جب سونے لگو تو اس کو بجھا دو ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1442