حدیث نمبر: 1426
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اچانک نظر پڑ جانے کے بارے میں پوچھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے نگاہ پھیر لینے کا حکم دیا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1426