حدیث نمبر: 1425
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر کوئی شخص تیرے گھر میں تیری اجازت کے بغیر جھان کے ، پھر تو اس کو کنکری سے مارے اور اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تیرے اوپر کچھ گناہ نہ ہو گا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1425