حدیث نمبر: 1422
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تجھے میرے پاس آنے کی اجازت اس طرح ہے کہ پردہ اٹھایا جائے اور تو میری گفتگو بھی سن سکتا ہے ۔ جب تک میں تجھے روک نہ دوں ۔