حدیث نمبر: 1409
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( انگور کو ) کرم مت کہو بلکہ عنب کہو یا حبلہ کہو ۔