حدیث نمبر: 1408
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کوئی تم میں سے انگور کو ” کرم “ نہ کہے اس لئے کہ ” کرم “ مسلمان آدمی کو کہتے ہیں ۔