حدیث نمبر: 1405
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ایک بیٹی کا نام عاصیہ تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام جمیلہ رکھ دیا ۔