حدیث نمبر: 1394
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس باڑے میں گئے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کو کانوں پر داغ دے رہے تھے ۔