مختصر صحيح مسلم
— لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
باب: عورت کو اپنے سر میں جوڑ لگانے پر سختی کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1384
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عورت کو اپنے سر میں جوڑ لگانے سے سختی سے منع فرمایا ہے ۔