حدیث نمبر: 1381M
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی ایک جوتا پہن کر نہ چلے ۔ دونوں پہنے یا دونوں اتار ڈالے ( ورنہ پاؤں میں موچ آ جانے کا احتمال ہے اور بدنما بھی ہے )

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1381M