مختصر صحيح مسلم
— لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
باب: جس گھر میں کتا اور تصویر ہو ، اس گھر میں ( رحمت کے ) فرشتے داخل نہیں ہوتے ۔
حدیث نمبر: 1364
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس میں مورتیاں اور تصاویر ہوں ۔