حدیث نمبر: 1354
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ( بستر ) بچھونا جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوتے تھے ، وہ چمڑے کا تھا اور اس کے اندر کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی ۔