حدیث نمبر: 1349
ابوعبداللہ آصف
´قتادہ کہتے ہیں کہ ہم نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے کہا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا کپڑا پسند تھا ؟ انہوں نے کہا کہ یمن کی چادر ( جو دھاری دار ہوتی ہے ، یہ کپڑا نہایت مضبوط اور عمدہ ہوتا ہے ) ۔