مختصر صحيح مسلم
— لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
باب: خضاب ( لگانے ) میں یہود و نصاریٰ کی مخالفت کرنا ۔
حدیث نمبر: 1348
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہود اور نصاریٰ خصاب نہیں کرتے تو تم ان کا خلاف کرو ( یعنی خضاب کیا کرو لیکن جیسے پہلی حدیث میں گذرا ، سیاہ خضاب نہیں ) ۔