حدیث نمبر: 1346
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو زعفران لگانے سے اور ( زعفران کے رنگ سے ) منع فرمایا ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1346