مختصر صحيح مسلم
— لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
باب: ” قسی “ اور ” معصفر “ ( کپڑے ) اور سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت ۔
حدیث نمبر: 1344
ابوعبداللہ آصف
´امیرالمؤمنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسی ( ایک قسم کا ریشمی کپڑا ہے ) اور کسم میں رنگا ہوا کپڑا پہننے سے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے اور رکوع میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا ہے ۔