حدیث نمبر: 1295
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کا پانی پلایا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیا اور کعبہ کے پاس پانی طلب فرمایا ۔