حدیث نمبر: 1292
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن کے اندر ہی سانس لینے سے منع فرمایا ہے ۔