مختصر صحيح مسلم
— ( پانی ، شراب وغیرہ ) پینے کے مسائل
باب: شہد ، نبیذ ، دودھ اور پانی پینے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1283
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے اپنے اس پیالے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شہد ، نبیذ ، پانی اور دودھ پلایا ہے ۔