حدیث نمبر: 1278
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب سے سرکہ بنانے کے متعلق پوچھا گیا ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں ۔