حدیث نمبر: 1277
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک مشک میں نبیذ بھگوتے اور گانٹھ لگا دیتے ۔ اس میں سوراخ تھا ۔ صبح کو ہم بھگوتے اور رات کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیتے اور رات کو بھگوتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو پیتے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1277