حدیث نمبر: 1274
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں نے تمہیں برتنوں سے منع کیا تھا ، لیکن برتنوں سے کوئی چیز حلال یا حرام نہیں ہوتی اور ہر نشہ کرنے والی چیز حرام ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1274