حدیث نمبر: 1271
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے جو شخص نبید ( کھجور یا انگور کا شربت ) پئے تو صرف انگور کا پئے یا صرف کھجور کا یا صرف گدر کھجور کا ( پئے ) ۔