حدیث نمبر: 1260
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نہ فرع جائز ہے اور نہ عتیرہ ( جائز ہے ) ۔ ابن رافع نے اپنی روایت میں اتنا زیادہ کیا ہے کہ فرع اونٹنی کا پہلا بچہ ہے جس کو مشرک ذبح کیا کرتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1260