حدیث نمبر: 1235
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص ہم پر ہتھیار اٹھائے ، وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جو شخص ہمیں دھوکہ دے ، وہ بھی ہم میں سے نہیں ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1235