مختصر صحيح مسلم
— حکومت کے بیان میں
باب: درخت کے نیچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ” نہ بھاگنے “ پر بیعت لی تھی ۔
حدیث نمبر: 1218
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` اصحاب شجرہ تیرہ سو آدمی تھے اور ( قبیلہ ) اسلم کے لوگ مہاجرین کا آٹھواں حصہ تھے ۔