حدیث نمبر: 1200
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب دو خلیفوں سے بیعت کی جائے ، تو جس سے اخیر میں بیعت ہوئی ہو اس کو مار ڈالو ( اس لئے کہ اس کی خلافت پہلے خلیفہ کے ہوتے ہوئے باطل ہے )

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1200