حدیث نمبر: 1195
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : حکومت میں تمام لوگ قریش کے تابع ہیں اور مسلمان لوگ مسلمان قریش کے تابع ہیں اور کافر لوگ کافر قریش کے تابع ہیں ( یعنی حکومت اور سرداری کے زیادہ اہل ہیں ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1195